No.SHC/BUDGET/AUCTION/2025-26/1/Miscellaneous-Scrap
Karachi
Deadline: 16 Mar 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by High Court Of Sindh, Karachi. The bid submission deadline is 16 March 2026. Originally published in Daily Jang on 4 March 2026.
Tender Details
No.SHC/BUDGET/AUCTION/2025-26/1/Miscellaneous-Scrap,Dated:27-02-2026
( 0315-3039981) ، جناب عبدالله ( 7806388-0333) جناب سکندر ( 2541545-0312) (13) سندھ ہائی
INF-KRY 855/2026
WORK FOR SINDH
www.work.com
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
Original Text (Urdu)
ہائی کورٹ آف سندھ ، کراچی
اطلاع نیلام
ہائی کورٹ آف سندھ کر اپنی کو مختلف نا کار و املاک اسکریپ اور فاضل مواد کے نیلام کے لئے جہاں ہے جیسا ہے" کی بنیاد پر درج ذیل شرائط اور
ضوابط کے تحت سر ہمیر پیشکش مطلوب ہیں ۔
مقاصد اور اسکوپ ہائی کورٹ آف سندھ کر اپنی میں پڑے متفرق اسکریپ مٹیریل کے ڈسپوزل فروخت کے لئے نیلام
نیلام کی جانے والی اشیا کی تفصیل گاڑیوں کے اسیریز کا ڈیڈ اسٹاک گاڑی کار بیٹریز ، اسٹیشنری آرٹیکل وغیره اسیات
کمپیوٹ آسٹزار ایکو بہت ایئر کنڈیشنر ز ، نو نا پھوٹا متفرق فرنیچیر فوٹو کا پیٹریشین مع ضائع شد و بیوفیلیز و غیره
پیشکشیں جمع کرانے کی آخری تاریخ اور وقت پر 16 مارچ 2026 بوقت صبح 10:30 بجے
پیشکشیں کھلنے کی آخری تاریخ اور وقت 16 مارچ 2026 بوقت صبح 11:00 بجے
پیشکش کھلنے کا مقام
شرائط و ضوابط :
دفتر ڈائریکٹر جنرل (فنانس اینڈ اکا ؤنٹس)
(1) نیلام/ پیشکش کی دستاویزات ہائی کورٹ آف سندھ کر اپنی کی سرکاری ویب سائٹ سے بلا قیمت ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں ۔
(2) دلچسپی رکھنے والی پارٹیاں ناکارہ آئٹمز کا معائنہ کسی بھی ایام کار میں صبح 9:00 بجے تا سہ پہر 1:30 بجے کے درمیان ہائی
کورٹ آف سندھ کراچی کی نامزد کردہ پریسز پر 2026-02-14 تک کر سکتی ہیں (3) اصل بڈز پیشکش جدا گا نہ طور پر بڈ سکیورٹی
بصورت کال ڈپازٹ پے آرڈر ڈیمانڈ ڈرافٹ بینک گارنٹی جاری کردہ منجانب پاکستان کا کوئی بھی شیڈول بینک بشرح مجموعی پایکش
کی مالیت کا 10 فیصد بنام رجسٹرار ہائی کورٹ آف سندھ کراچی کے ہمراہ جمع کرانی ہوں گی ، پیشکشیں سر بمہر لفافوں میں جمع کرائی جائیں
اور لازما پیر 16 مارچ 2026 کو صبح 10:30 بجے زیر تخلی کے دفتر میں نصب ٹینڈر باکس میں ڈال دی جائیں یا پہنچا دی جائیں ۔
مطلوبہ بڈ سکیورٹی کے بغیر یا مقررہ تاریخ اور وقت کے بعد موصولہ پیشکشیں نا قابل قبول یا زیر غور نہیں لائی جائیں گی (4) پیشکشیں
پیر 16 مارچ 2026 کو صبح 11:00 کے دفتر زیر دستخطی میں پیشکش دہندگان یا ان کے مجاز نمائندوں کی موجودگی میں کھولی جائیں گی ،
کسی ناگہانی صورتحال یا سرکاری تعطیل کے نتیجے میں کھلنے کی تاریخ پر دفتر بند ہونے کی صورت میں پیشکش اگلے کام والے روز اسی وقت
اور مقام پر جمع کھولی جائیں گی (5) کامیاب پیشکش دہندہ کو پیشکش کی رقم کے علاوہ نافذ العمل ود ہولڈ ٹیگ ٹیکس اور دیگر سرکاری ٹیکس کی
ادائیگی بھی کرنا ہوگی (6) نا کارہ اشیا مٹیریل کامیاب بولی دہندہ کو صرف حکام مجاز کی منظوری اور مکمل ادائیگی کی رسید پیش کرنے پر
حوالے کیا جائے گا ( 7 ) پروکیو رنگ ایجینسی مروجہ پروکیورمنٹ قوانین کے مطابق کسی یا تمام پیشکشوں کو مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی
ہے۔ اتھارٹی اشیا کی بہترین قیمت وصول کرنے کے لئے تین اونچی بولی دہندگان یا تمام پیشکش دہندگان کے ساتھ گفت وشنید کرنے کا
حق بھی رکھتی ہے ۔ اگر ضروری تصور کیا جائے ۔ (8) کامیاب بولی دہندہ کو مجموعی پیشکش کی مالیت کا 10 فیصد منظوری کے روز جمع کرانا ہوگا
اور باقیماند و رقم ایوارڈ آرڈر کے اجرا کے سات (07) تقویمی ایام کے اندر جمع کرائی ہوگی ۔ مقررہ مدت کے اندر مکمل رقم جمع کرانے
میں ناکامی کی صورت میں بڈ سکیورٹی کی رقم ضبط کر لی جائے گی (9) آکشن کمیٹی کی جانب سے مصدقہ سائٹ کی مکمل کلیئرنس کے بعد بڈ
سیکورٹی ریلیز کی جائیگی۔ (10) کامیاب پیشکش دہندہ کو منظوری / آرڈر کی تاریخ سے دس (10) دنوں کے اندر تمام سامان اٹھانا ہو گا
اور اس جگہ کی صفائی کے لئے بھی ذمے دار ہو گا جہاں مٹریل رکھا گیا تھا (11) ہائی کورٹ آف سندھ کراچی کے ملازمین یا ان کے قریبی
رشتے دار نیلام میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں ( 12 ) عمومی معلومات اور استفسارات کے لئے رابطہ کریں جناب غلام قادر ساریو،
.A.1.0 فون نمبر 9-99203151-1021 یکسٹینشن 295 فیکس نمبر 99204126-021 جناب عامر حسین
کورٹ قوانین سے مشروط کسی یا تمام پیشکشوں کو منظور مستر د کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
ڈائریکٹر جنرل (فنانس اینڈ اکاؤنٹس)
چیر مین پروکیورمنٹ کمیٹی