Tender Notice for selling Vehicles
Original Advertisement
A private tender notice has been issued by Tender Notice for selling Vehicles, Karachi. The bid submission deadline is 6 February 2026. Originally published in Daily Jang on 1 February 2026.
Tender Details
— Original Urdu Text —
گاڑیاں برائے فروخت
درج ذیل گاڑیوں کیلئے سر بمہر ٹینڈر” جیسی ہیں اور جہاں ہیں” کی بنیاد پر مطلوب
13 عدد سوزو کی پک اپ (راوی) .
3 عدد سوزوکی وین (بولان ) ، 17 عدد موٹر سائیکلیں
گاڑیوں کے معائنہ وٹینڈر فارم کیلئے مندرجہ ذیل پتے یا فون نمبر 32312241
( مج 9 : 5 شام ) پر رابطہ قائم کریں ۔ ٹینڈر فارم کیساتھ ٹینڈر کی رقم کا %10 بطور
ایڈوانس ہے آرڈر کی صورت میں جو کسی بھی شیڈول بینک کا ہو بنام فولکس آرمر
(پرائیویٹ) لمیٹڈ مورخہ 4 فروری 2026 تک جمع کرادیں۔ ٹینڈ رمورخہ 6 فروری
2026 کو صبح 10:00 بجے موقع پر موجود پارٹیوں کے سامنے کھولے جائینگے۔
فونکس آرمر (پرائیویٹ) لمیٹڈ
شیر ناز ہاؤس،8 ویسٹ و ہارف روڈ کراچی
Original Text (Urdu)
درج ذیل گاڑیوں کیلئے سر بمہر ٹینڈر" جیسی ہیں اور جہاں ہیں" کی بنیاد پر مطلوب