Government
11 days left
Tender Notice – Urban Health Center – Karachi
Karachi
Deadline: 16 Feb 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Urban Health Center, Karachi. The bid submission deadline is 16 February 2026. Originally published in Daily Jang on 31 January 2026.
Tender Details
Dated:22-01-2026
No.MS/UHC/NK/- 64
-1
WORK FOR SINDH
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
Original Text (Urdu)
دفتر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
سندھ گورنمنٹ
ار بن ہیلتھ سینٹر 3-5C نارتھ کراچی
ٹینڈر طلبی نوٹس
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اربن ہیلتھ سینٹر 3-5C ، نارتھ کراچی کو برائے
مالیاتی سال 26-2025 ، ٹینڈر کیلئے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس حکام سے رجسٹرڈ
اور ایکٹو ٹیکس پیئٹر لسٹ (ATL) پر فہرست شدہ کنٹریکٹر ڈسٹری بیوٹرز
درآمد کنندگان سے ای پروکیورمنٹ سسٹم (cPad) کے ذریعہ آن لائن
پیشکشیں مطلوب ہیں ۔۔
اسٹور کی تفصیل مرمت کا کام
دیگر متفرق اشیاء
کلیدی مینڈ ر تفصیلات
ٹینڈرفیس
(ناقابل واپسی)
1000 روپے
طریقہ حصول : ایک مرحلہ ایک لفافہ طریقہ
ٹینڈر دستاویزات فیس نقد ( نا قابل واپسی) دفتری اوقات میں اور ٹینڈر دستاویزات کی
دستیابی
کام کے مفصل اسکوپ ، شرائط و ضوابط اور اہلیت کے معیار پر مشتمل ٹینڈر دستاویزات آن
لائن دستیاب ہیں اور https://eprocure.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔
پیش جمع کرانے اور کھلنے کی تاریخ اور وقت پیشکشیں لازماً بذریعہ ای پیڈ
16-02-2026 کو یا قتیل دوپہر 12 بجے تک ( پاکستان کا معیاری وقت) جمع کرادی
جائیں ۔ پیشکشیں اسی روز دو پہر 12:30 بجے (PST) کھولی جائیں گی۔
پیشکش دہندگان کے لئے ہدایات:
الیکش دہندگان لاز ما ای پیڈ پورٹل پر رجسٹرڈ ہوں
تمام بڈنگ دستاویزات ( ٹیکنیکل / فنانشل ) لازماً بذریعہ https://epad.sindh.gov.pk
انیکٹر پیر کی جمع کرائی جائیں۔
ٹینڈر بڈ سیکورٹی کے لئے اصل پے آرڈر ڈیمانڈ ڈرافٹ بحق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ارین
ہیلتھ سینٹر 3-5C نارتھ کراچی اصل شکل میں ( سر بمہر لفافے ) لاز ما ای بڈز جمع کرانے کی
آخری تاریخ سے قبل پروکیورٹنگ ایجنسی کو موصول ہو جائیں۔
ارین ہیلتھ سینٹر 3-5C نارتھ کراچی ایس پی پی رول 2010ء ( تاحال ترمیم شدہ) کے
مطابق کسی یا تمام پیشکشوں کو مستر د کر نے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
حکومت کی جانب سے کسی تعطیل کے اعلان یا کوئی غیر مناسب حالات کی صورت میں ٹینڈر
بذر آئندہ کام والے روزای مقام اور وقت پر جمع کرائے اور کھولے جائیں گے۔
334/2026 INF-KRY تخلد : ( ڈاکٹر عبد الصمد حنان)
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
اربن ہیلتھ سینٹر 3-5C نارتھ کراچی