Government
1 day left
Invitation to Bid – (SPHF) – Sindh
Sindh
Deadline: 06 Feb 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by SPHF, Sindh. The bid submission deadline is 6 February 2026. Originally published in Daily Jang on 27 January 2026.
Tender Details
(SPHF)
RFB نمبر: PK-SPHFC-533046-NC-RF
HI SPHE
INF-KRY_272/2026
WORK FOR SINDH
www.lwork4sindh.com
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
Original Text (Urdu)
حکومت سندھ
سندھ پیپلز ہاؤسنگ برائے سیلاب متاثرین
درخواست برائے پیشکشیں
تان -
کنسلٹنگ
صوبہ سندھ کے چار اضلاع میں ہائیڈرو جیولوجیکل انویسٹی گیشن کے لئے سروسز
آجر سندھ پیپلز ہاؤسنگ برائے سیلاب متاثرین (SPHF)
پروجیکٹ : سندھ فلڈ ایمر جنسی ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پروجیکٹ
کنٹریکٹ کا ٹائٹل : صوبہ سندھ کے چار اضلاع میں باید رو جیولوجیکل انویسٹی گیشن کے لئے سروسز
ملک :۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان
کریڈٹ نمبر : 72530
جاری کیا گیا: 2026-06-23
۱- حکومت سندھ کو ورلڈ بینک سے سندھ فلڈ ایمر جنسی ہاؤسنگ ، ری کنسٹرکشن پروجیکٹ کی لاگت کے ضمن میں فنانسنگ موصول ہوئی اور ارادہ
ہے کہ اس رقم کا کچھ حصہ صوبہ سندھ کے چار اضلاع میں ہائیڈرولوجیکل انویسٹی گیشن کے لئے خدمات کے سلسلے میں ٹھیکے کے تحت اہل
ادائیگیوں پر صرف کیا جائے گا۔
2۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ برائے سیلاب متاثرین کو اب صوبہ سندھ کے چار اضلاع میں ھائیڈرو جیولوجیکل انویسٹی گیشن کے لئے سروس کی
غرض سے اہل پیشکش دہندگان سے سر بمہر پیشکشیں مطلوب ہیں
-3 بڈنگ ایک ریکوئسٹ برائے بڈز (RFB) استعمال کرتے ہوئے قومی مسابقتی پروکیورمنٹ کے ذریعے منعقد کی جائے گی جیسا کہ
ورلڈ بینک کے پروکیورمنٹ ریگولیشنز برائے IPF بوروورز- انویسٹمنٹ پروجیکٹ فنانسنگ، گڈز، در کس نان کنسلٹنگ اور کنسلٹنگ
سروسز میں پروکیورمنٹ فورتھ ایڈیشن، نومبر 2020 ( پروکیورمنٹ ریگولیشنز) میں صراحت کی گئی ہے اور یہ تمام اہل پیشکش دہندگان
کے لئے کھلی ہے جیسا کہ پروکیورمنٹ ریگولیشنز میں درج ہے۔
4۔ دلچپسی رکھنے والے اہل پیشکش دہندگان مزید معلومات سندھ پیپلز ہاؤسنگ برائے سیلاب متاثرین سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اور کمپنی کی
ویب سائٹ www.sphf.gos.pk - پر دستیاب بڈنگ دستاویزات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ بڈنگ دستاویزات SPHF کی ویب
سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہیں۔ اور SPHF کو بذریعہ کورئیرا ذاتی طور پر پیشکش کی آخری تاریخ سے قبل طریقہ کار کے مطابق جمع
کرائی جا سکتی ہیں۔
5 پیشکشیں لاز م 06 فروری 2026 کو صبح 11:30 بجے تک یا اس سے قبل نیچے درج پتے پر جمع کرا دی جائیں ۔ الیکٹرونک بڈنگ کی
اجازت نہیں دی جائے گی۔ تاخیر سے موصولہ پیشکشیں مسترد کر دی جائیں گی۔ پیشکش کے بیرونی لفافوں پر اور ریجنل بڈ" درج ہو اور اندرونی
لفافوں پر
پر ٹیکنیکل پارٹ درج کیا جائے جوسر عام پیشکش دہندگان کے نامزد کردہ نمائندوں اور شرکت کے خواہاں تمام افراد کی موجودگی میں
لیے درج پتے پر 06 روری 2026 کو صبح 11:30 بجے کھولے جائیں گے۔ تمام لفافوں جن پر فائنل پارٹ درج ہوگا وہ کھولے بغیر پاس
رکھے جائیں گے اور دوسری پبلک بڈنگ کے کھلنے تک آجر کی بحفاظت تحویل میں موجو در ہیں گے۔
6- تمام پیشکشوں کے ہمراہ 1.8 ملین روپے کی ایک بڈ سیکورٹی بنام "سندھ پیپلز ہاؤسنگ برائے سیلاب متاثرین موجود ہونی چاہیے۔
7- پروکیورمنٹ ریگولیشنز کی جانب توجہ مبذول کرائی جاتی ہے جس کے مطابق قرض دہندہ کے لئے لازم ہے کو وہ معاہدہ تفویض کرنے کے
نوٹس کے حصے کے طور پر کامیاب بولی دہندہ کی بینی فیشل اونر شپ سے متعلق معلومات کو ظاہر کرے اور اس مقصد کیلئے وہ بینی فیشل اونر شپ
ڈسکلورز فارم استعمال کرے جو یہ دستاویزات میں شامل ۔
وسخط: خالد محمود شیخ)
چیف ایگزیکٹو آفیسر - SPHF
بنگلہ نمبر 20 بلاک 7/8 ، مارڈن کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی
ٹیپو سلطان روڈ، کراچی