Government
7 days left
Government Public Auction
Jacobabad
Deadline: 12 Feb 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Pakistan Air Force, Jacobabad. The bid submission deadline is 12 February 2026. Originally published in Daily Jang on 27 January 2026.
Tender Details
ٹیلی نمبر: 2273-2270 Ext 0722-670454
Original Text (Urdu)
پاکستان ایئر فورس
پی اے ایف میں شہباز ( لاگ اسکواڈرن )
سرکاری نیلام عام
12 فروری 2026 بروز جمعرات پی اے ایف میں شہباز جیکب آباد میں متفرق قسم کا
متروکہ سامان جس میں لوہا، ریزہ لکڑی ، استعمال شدہ انجن آئل ، بیٹریاں، ڈراپ ٹیکس،
ہائڈروجین سیلنڈر، پرانے کمپیوٹر، پرانے اے سی اور پرانی گاڑیاں وغیرہ بڑی تعداد میں
شامل ہے جہاں ہے، جیسا ہے" کی بنیاد پر نیلام کیا جائے گا۔
شرائط
ا۔ سامان کا معائنہ کرنے کے لیے صبح 8 بجے سے 9 بجے تک موقع پر اجازت ہوگی جس کے
بعد نیلامی شروع ہو جائے گی۔
۲۔ میں میں داخلے اور نیلامی میں حصہ لینے کے لیے نادرا کا اصل کمپیوٹرائز شناختی کارڈ کا ہونا
ضروری ہے۔ اگر اصلی شناختی کارڈ Main ECP چیک پوسٹ پر جمع ہو گیا ہے تو شناختی
کارڈ کی فوٹو کائی اور Main ECP میں داخل ہونے کا ٹوکن ہمراہ ہونا ضروری ہے۔
۳۔ بولی ختم ہونے پر کامیاب بولی دہندہ کو پوری رقم کا %25 فیصد موقع پر ادا کرنا ہوگا
جب کہ بقیه %75 فیصد رقم بشمول تمام سیکسز (آنم نیکس، جنرل سیلز ٹیکس وغیرہ 10 دن
کے اند ر ادا کرنا ہوگی۔ بقیہ رقم جمع نہ کرانے کی صورت میں بیعانہ بحق سرکار ضبط کر لیا جائے
مجاز اتھارٹی کو تکنیکی بنیاد پر بولی منظور کرنے یانہ کرنے کا اختیار ہوگا۔
گورنمنٹ روانز کے مطابق جنرل سیلز ٹیکس بولی دینے والے کو جمع کروانا ہوگا۔ مزید
ہدایات موقع پر بنائی جائیں گی۔
- آکشن گورنمنٹ آکھلیر ز پاکستان ایم ایس بخت بلند اینڈ کو نوشہرو، ٹیلیفون نمبر
0333-8001323 کے ذریعے ہوگا۔
ے۔ کامیاب بولی دہندہ پر لازم ہے کہ وہ خریدا ہوا سامان 15 دن (دفتری ایام ) کے اندر
اپنے خرچے پر اٹھائے۔
بولی میں حصہ لینے والے افراد اپنی گاڑی کی پارکنگ کے خود ذمے دار ہوں گے۔ میں
کی حدود میں پارکنگ کی اجازت نہیں!
لوٹ ہیں کے اندر موبائل فون، کیمرا اور کی بھی قسم کا اسمولانا قطعی طور پر منع ہے۔
آفیسر کمانڈنگ ،سپورٹ ونگ
پی اے ایف میں شہباز ( جیکب آباد)
موبائل نمبر: 9439713-0323