Supply and Installation of ATGs On Petrol Pumps
Karachi
Deadline: 12 Mar 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by OGRA, Karachi. The bid submission deadline is 12 March 2026. Originally published in Daily Jang on 25 February 2026.
Tender Details
Oil & Gas
Regulatory Authority
Government of Pakistan
PID(I) 6929/25
Original Text (Urdu)
آئل اینڈ گیس
ریگولیٹری اتھارٹی
حکومت پاکست
اظہار دلچسپی (EOI)
پٹرول پمپس پر آٹو ٹینک گیجز (ATGs) کی فراہمی اور
تنصیب کے لیے وینڈرز کی پری کوالیفکیشن
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)، اوگرا آرڈنینس 2002 کے تحت قائم کی گئی ہے جس کا اختیار پاکستان
آئل ریفائننگ، بلینڈنگ، ٹرانسپور میشن ، سٹور بیج اور مارکیٹنگ ) قوانین 2016 کے مطابق پاکستان میں مڈ اسٹریم
اور ڈاؤن اسٹریم تیل کے سیکٹر کو ریگولیٹ کرنا ہے۔ اوگرا تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCS) کو مروجہ ریگولیٹری
نظام کے تحت مارکیٹنگ انفرا سٹرکچر بشمول اسٹوریج کی سہولیات اور ریل آؤٹ لیٹس کی تکمیل پر پیٹرولیم مصنوعات
کی مارکیٹنگ کے لیے لائسنس دیتا ہے۔
2۔ حکومت پاکستان کے ڈھیلا ئزیشن اقدام کے مطابق اوگرا نے ایک جامع منصوبہ شروع کیا ہے جس کا مقصد
قومی تیل کی سپلائی چین کو ڈیجیٹل کرنا ہے۔ اس عمل کے اہم اجزاء میں سے ایک ملک بھر میں بارہ ہزار (12,000)
سے زائد ریٹیل آؤٹ لیٹس پر آٹو ٹینک کیجز ( ATGS) کی تنصیب شامل ہے تا کہ نوزل سے فروخت اور پیٹرولیم
اسٹاک کی صورتحال کی براہ راست نگرانی کو یقینی بنایا جاسکے۔
3۔ اس عمل کو معیاری بنانے اور ماہر قابل بھروسہ اور تکنیکی طور پرمستحکم وینڈرز کے انتخاب کو یقینی بنانے کے لیے اوگرا
کو اس طرح کے آٹوٹینک کیجنگ سسٹم کی ترسیل، تنصیب اور انٹیگریشن کا خاطر خواہ ریکار ڈ وتجربہ رکھنے والی قومی اور
بین الاقوامی کمپنیوں / فرموں سے اظہار دلچسپی (EOI) مطلوب ہے۔ اس عمل کے ذریعے پری کوالیفائی کی جانے
والی فر میں اپنی براہ راست خدمات فراہم کرنے کی اہل ہوں گی جس میں ATGS اور اس سے منسلک آلات کی
فراہمی ، تنصیب، ایک مرکزی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ساتھ سٹم انٹیگریشن اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کوفروخت کے
بعد مدد کی فراہمی شامل ہیں۔
پری کوالیفکیشن دستاویزات جس میں تفصیلی جانچ پڑتال کا معیار(Evaluation Criteria) دیا گیا ہے
اوگرا کی ویب سائٹ (www.ogra.org.pk ) پر موجود آئل پلائی چین کے شیب سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی
ہیں۔ دلچپسی رکھنے والے درخواست دہندگان اپنی اظہار دلچپسی کی درخواستوں کے ہمراہ تمام مطلوبہ دستاویزات جو
پری کوالیفکیشن دستاویزات میں دیئے گئے معیار کے مطابق ان کی صلاحیت اور تکنیکی استعداد کار کو ظاہر کرتی ہوں
ارسال کریں۔ اظہار دلچسپی کی درخواستیں مورخہ 12 مارچ 2026 کو دن 1100 بجے تک موصول ہو جانی چاہئیں
جوای روز 1200 بجے کھولی جائیں گی۔
پروجیکٹ مینجمنٹ آفیسر ڈیجیٹلائزیشن)
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
37 ماؤ امیر یا 10/4-G اسلام آباد ، فون: 9213400-051