Tender Notice – Hiring of Consultancy firm for e-Abiana System
Sindh Irrigation and Drainage Authority
Sindh
Deadline: 20 Feb 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Sindh Irrigation and Drainage Authority, Sindh. The bid submission deadline is 20 February 2026. Originally published in Daily Jang on 4 February 2026.
Tender Details
SIDA
RFP حوالہ نمبر : 228/MD/SIDA/Proc ، مورخہ 2026-01-30
https://portal.eprocure.gov.pkte/#/nders / Epadtenders
INF-KRY 398/26.
WORK FOR SINDH
www.works.com
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
ویب سائٹ www.sida.org.pk
ای میل:[email protected]
Original Text (Urdu)
سندھ اری گیشن اینڈ ڈرینج اعتارٹی
لیفٹ بینک بیراج کالونی
حیدر آباد سندھ
نارا کنال ایریا واٹر بورڈ (NCAWB)
میں ای۔ آبیانہ سسٹم کی ای۔ ڈیجیٹائزیشن
اینڈ آپریشنلائزیشن کے لئے ایک
کنسلٹنسی فرم کی بائرنگ
سندھ اری گیشن اینڈ ڈریج اتھارٹی (SIDA) ای - PADS سسٹم کے
ذریعہ نا را کنال ایریا واٹر بورڈ (NCAWB) میں ای۔ آبیانہ سسٹم کی ای۔
ڈیجیٹائزیشن اینڈ آپریشنلائزیشن کیلئے مذکورہ دستاویزات کے مطابق ایک
کنسلٹنسی فرم فرمز جو FBR اور SRB کے پاس رجسٹرڈ ہیں کی خدمات
حاصل کرنے کی خواہاں ہے۔
SPPRA روانز 2010 ( وقتا فوقتا ترمیم شدہ) کے رول (2) 46 ملا کر پڑھیں
رول (3)72 کے تحت صراحت شدہ شرائط کی رو سے کوالٹی اینڈ کاسٹ ہینڈ
سلیکشن میتھڈ استعمال کرتے ہوئے ایک مرحلہ ۔ دو لفافہ طریقہ کار
• امکانی پیشکش دہندگان 2026-02-05 سے2026-02-19 تک شام |
5-00 بجے تک درج ذیل پروکیورٹنگ ایجنسی کے آفس سے تحریری درخواست
مع - 5000 روپے کی رقم کا ایک پے آرڈرا ڈیمانڈ ڈرافٹ بحق سندھ اری
کیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی جمع کرانے پر RFP دستاویز اور مزید تفصیلات
حاصل کر سکتی ہیں یا SPPRA اور SIDA کی سرکاری ویب سائٹس:
اور https://www.sida.org.pk سے انہیں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا
ہے۔ مجموعی بڈ مالیت کی 20 مساوی بڈ سیکورٹی بشکل پے آرڈرا کال ڈپازٹ
بحق سندھ اری گیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی دفتر میں پروپوزلز کھلنے سے 30 منٹ
قبل جمع کرادی جائے۔
. پروپوزلز 2026-02-20 کو دو پہر 30-12 کے سندھاری کمیشن اینڈ
ڈریخ اتھارٹی (SIDA) لیفٹ بینک بیراج کالونی حیدر آباد کے کمیٹی روم
میں پیشکش دہندہ دہندگان کے نامزد کردہ نمائندوں کی موجودگی میں سر عام
کھولی جائیں گی۔ جزوی مشروط اور نامکمل پیشکشیں زیر غور نہیں لائی جائیں
گی۔ پیشکشیں لاز SIDAL کی جانب سے جاری کردہ مقررہ RFP دستا ویز
مذکورہ بشمول قابل اطلاق سرکاری ٹیکسز ( وفاقی / صوبائی / لوکل باڈیز) کے
مطابق جمع کرائی جائیں۔
SPP روانز 2010 ( وقتاً فوقتاً ترمیم شدہ) کے رول 25 کے مطابق
SIDA، پیشکش / پیشکشیں یا پروپوزل) پروپوزلز کی قبولیت سے قبل کسی بھی
وقت تمام بڈنگ پروسیس کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔
منیجنگ ڈائریکٹر
سندھ اری گیشن اینڈ ڈر پنج اتھارٹی
لیفٹ بینک بیراج کالونی ، حیدرآباد
ٹیلی فون نمبر : 9210080-022