Government
12 days left
Tender Notice – EOI for Consultancy Firms
Islamabad
Deadline: 18 Feb 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by UTILITY STORES, Islamabad. The bid submission deadline is 18 February 2026. Originally published in Daily Jang on 4 February 2026.
Tender Details
UTILITYSTORES
www.ppra.org.pk
فون: 9245136-051
PID (I) No.6347/25
Original Text (Urdu)
حکومت پاکستان
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان ( پرائیویٹ) لمیٹڈ وزارت
صنعت و پیداوار
EOI اظہار دلچپسی یو ایس سی کی جائیدادوں
کے مسائل کے حل کے لیے کنسلٹنسی فرم کی تقرری تا کہ انہیں فوری فروخت کے لیے تیار کیا جا سکے
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ (USC) جو کہ ایک سرکاری ملکیتی ادارہ ہے، اہل اور تجربہ کار کسانی فرم سے مہر بند تجاویز طلب کرتا ہے تا کہ
انہیں یوایس سی کی غیر منقولہ جائیدادوں کے ان مسائل کے حل کے لیے کنسلٹنٹ مقرر کیا جا سکے جو مختلف اداروں کے ساتھ زیر التواء ہیں، اور یہ تمام امور قابل اطلاق قوانین،
پی پی آراے قوانین اور وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری کردہ شعبہ جاتی خریداری کے رہنما اصولوں کے مطابق انجام دیے جائیں گے۔
تمام تجاویز بولی دستاویزات 18 فروری 2026 کو صبح 11:00 بجے یا اس سے قبل E-PADS کے ذریعے جمع کروانا لازمی ہیں۔ تجاویز کو اسی دن صبح 11:30 بجے
E-PADS کے ذریعے کھولا جائے گا۔ اگر جمع کروانے یا کھولنے کا دن تعطیل قرار دیا جاتا ہے تو بولیاں اگلے سرکاری کام کے دن اسی وقت کھولی جائیں گی ۔ ضوابط ، شرائط،
دائرہ کار، بدا یا تناور دیگر تقاضوں پر مشتمل الیکٹرانک تجاویز بولی دستاویزات رجسٹر ڈ فر میں E-PAD پر درج ذیل ویب سائٹ http://eprocure.gov.pk
سے حاصل کر سکتی ہیں
مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی تجاویز قبول نہیں کی جائیں گی اور بغیر کھولے بولی دہندگان کو واپس کر دی جائیں گی۔ یوایس سی پی عوامی خریداری کے قواعد 2004
کے تحت [ سنگل انٹیج ون انویپ طریقہ کار کے ذریعے کم ترین لاگت کے انتخابی طریقہ کار اختیار کرے گا۔ مذکورہ تجاویز میں تکنیکی اور مالی تجاویز پر مشتمل علیحدہ اور مہر بند
لفافے شامل ہوں گے۔ درخواست دہندگان کو انگریزی زبان میں مکمل معلومات فراہم کرنا ہوں گی جن میں درخواست نامہ اور تمام معاون دستاویزات شامل ہوں گی۔
ضروری معلومات فراہم نہ کرنے کی صورت میں درخواست گزار کو غیر اہل قرار دیا جا سکتا ہے۔ بولی دستاویزات پی پی آر اے کی ویب سائٹ
اور یو ایس سی کی ویب سائٹ www.usc.org.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
بولی دہندگان کو اپنی بہترین اور نتی قیمتیں تمام قابل اطلاق نیکسر سمیت) فراہم کرنا ہوں گی۔ معاہدہ سب سے موزوں بولی ( کم ترین جائز اور اہل بولی دہندہ) کوکم ترین
لاگت کی بنیاد پر دیا جائے گا۔
جنرل منیجر ( پراپرٹی )
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان ( پرائیویٹ) لمیٹڈ
ہیڈ آفس، جناح
ایونیو، بلیو ایریا، اسلام آباد