Tender notices for the demolition of overhead water tanks
Karachi
Deadline: 13 Feb 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Town Committee, Karachi. The bid submission deadline is 13 February 2026. Originally published in Daily Jang on 5 February 2026.
Tender Details
No.TC/DGHR/100 /of 2026
28-01-2026
INF-KRY 418/26
JWORK FOR SINDH
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
Original Text (Urdu)
دفتر چیر مین ٹاؤن کمیٹی ڈگری
نیلامی نو
ٹاؤن کونسل ٹاؤن کمیٹی ڈگری کی جانب سے متفقہ طور پر منظور کردہ
قرارداد نمبر 07، مورخہ 2025-02-27 کی تعمیل میں واٹر سپلائی اسکیم
نیز اڈگری ٹاؤن ضلع میر پور خاص میں واقع اوور ہیڈ واٹر ٹینک کے
ڈیمالیشن سے لیے سر بمہر بولیاں/ پیشکشیں بذریعہ ہذا مطلوب ہیں ذیل
کے مطابق تفصیل کردہ مندرجہ ذیل ٹیکسز / فیسوں کے لیے نیلام عام کی
تاریخیں یعنی پہلی کوشش 13th فروری 2026 ، دوسری کوشش
16th فروری 2026 اور تیسری کوشش 17th فروری
2026 صبح 10:00 بجے تا دو پہر 12:30 بجے
ٹیکس فیس کا نام سرکاری بولی S.D 10%
ٹاؤن کمیٹی ڈگری
01 ڈیمالیشن بابتہ اوور ہیڈ واٹر اوپن ریٹ کل پیشکش
ٹینک واٹر سپلائی اسکیم نیز -1
ٹاؤن کمیٹی ڈگری
مالیت
نیلام عام کے تمام شرکاء کو %10 سیکیورٹی ڈپازٹ بشکل ڈیمانڈ
ڈرافٹ پے آرڈر جمع کرانا ہو گا جس میں ناکامی پر انہیں نیلامی میں
شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
نیلامی کی کارروائی ختم ہونے پر نا کام بولی دہندگان کو ڈپازٹ جلد از
جلد واپس کر دیا جائے گا۔
کامیاب بولی دہندہ کل کامیاب بولی مالیت کا %10 موقع پر ہی ادا
کرنے کا پابند ہوگا۔
نادہندہ کنٹریکٹر کو نیلامی میں شرکت کی اجازت نہیں ہے۔
نیلامی کی شرائط و ضوابط کسی یوم کار پر دفتر ٹاؤن کمیٹی ڈگری ٹیکسیشن
برانچ میں ملاحظہ / حاصل کی جاسکتی ہیں کامیاب بولی دہندہ ، متذکر :
شرائط وضوابط کی تعمیل کا پابند ہوگا۔
مجاز اتھارٹی کو بلا اظہار وجوہ ایک یا تمام موصولہ پیشکشوں کو مسترد
کرنے کا حق حاصل ہے۔
چیئرمین