Supply of Examination Materials
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Supply of Examination Materials, Jamshoro. The bid submission deadline is 3 March 2026. Originally published in Daily Jang on 11 February 2026.
Tender Details
DEPUTY DIRECTOR
(Procurement)
فون فیکس نمبر : 2771403-22-92+ ای میل nadeem soomro @admin.muet.edu.pk
No & Dated:DD (Proc/MUET/JAM/-16,09-02-2026
ISO-9001:2015
Certified
S
Name of Work
Foo
Estimated Tender Completion
Cost
Timo
Earnest
Money
05%
Date of
Issuance
Date of
Submission
of Bids
Purchase
From
Supply
of
Materials
1. Publishing & General for
Examination
-Printing.
Rs. 8.531
5000/-
(M)
00
Months
Examination Department of
MUET, Jamshoro.
Fs.
0.32
7 (M)
03-03-2026
13-02-
upto 11.00
Through
SPPRA
2026
A.M
EPADS
PID(H) 309/2025
قون : 2109010-022 ٹیکس 2771403-022 ای میل nadeem.soomro @admin.muet.edu.pk
Original Text (Urdu)
جامشورو - 76062 ،سندھ، پاکستان
" بد عنوانی سے انکار کریں
بولیاں درکارہیں
تمام خواہشمہ ٹھیکیداروں افر مزا اداروں سپلائرز مینوفیکچررز اور واحد سنری پورز جو مقرہ اہمیت کے معیار پر پور اترتے ہیں، مثلا: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( FBR) کے ساتھ کم لیکس میں رجسٹریشن اشیاء کی
خریداری کی صورت میں سیلز ٹیکس میں رجسٹریشن، در کس اور سردمز کی خریداری کی صورت میں سندھ ریونیو بورڈ کے ساتھ ، جنریشن، حسب ضرورت پاکستان انجینئر نگ کونسل ( PEC) کے ساتھ رجسٹریشن کسی
بھی خریداری کرنے والے ادارے یا اتھارٹی کی جانب سے بلیک لسٹ نہ ہوتا کو مندرجہ فایل کاموں کیلئے ٹینڈر میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے:
شرائط و ضوا با درج ذیل ہیں:
1 قوائد و ضوابط کے مطابق ای بزتنگ دستاویزات جن میں تفصیلی شرانگا، وضاحتیں اور تقاضے شامل ہیں، سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (SPPRA) کے EPADS
پول #/https://portalsiadh.e procure.gov.pk اور یہ خوشی کی ویب سائٹ https://www.must.edu.pk/tender notices پر رجسٹرڈ بولی دہندگان کیلئے دستیاب ہیں۔
ٹینڈر نہیں نا پیل واپسی ) کسی بھی دفتری دن (سوائے ٹینڈر کھلنے کے دن) ادا کر کے حاصل کی جاسکتی ہے۔ مزید برآں، مقرر و ٹینڈر فیس اور کل تخمینی لاگت کا %5 بطور ہوئی سیکیورٹی (Bid Security)
اصل پے آرڈرا ڈیمانڈ ڈرافٹ کی صورت میں ڈپٹی ڈائر یکٹر ( پروکیورمنٹ) ، MUET، جامشورو کے نامہ پولیوں کے کھلنے سے قبل ان کے دفتر میں جمع کروانا لازم ہوگا۔
2 الیکٹرانک بولیاں لازمی طور پر EPADS کے ذریعے، اوپر دیئے گئے نیل میں درج تاریخ اور وقت تیک جمع کروائی جائیں۔ دستی بولیاں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
الیکٹر ایک بولیاں 2016-10-13 بروز مشکل صبح 11:30 بجے ان نمائندگان کی موجودگی میں کھولی جائیں گی جو اس وقت موجود ہوں گے۔ کسی ناگزیر صورتحال ، دفتر کی بندش یا سرکاری تعطیل کی صورت میں
بولیاں اگلے دفتری دن اسی وقت اور مقام پر جمع اور کھولی جائیں گی ۔ بغیر ارنسٹ منی یا مشروط بولیاں مقابلے میں شامل نہیں کی جائیں گی۔
طریق تر داری سنگل انج سون انو یلپ پر ویجر ہوگا۔
۔ بولی دہندگان کے پاس کسی یو نیورسٹی یا بڑے ادارے میں کم از کم 15 سال کا متعلقہ خدمات کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔
۔ بولی دہندگان کا ٹیکس ادا کرنے والے اداروں کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے، جس کی تصدیق متعلقہ اداروں سے کی جائے گی۔
بولی دہندگان کسی بھی خریداری کرنے والے ادارے کی بلیک لسٹ میں شامل نہ ہوں ۔ ( اس ضمن میں حلف نامہ درکار ہوگا)
7۔ بولی دہندگان کا گزشتہ 15 سالوں کا سالانہ ٹرن او در کم از کم 6.531 ملین روپے ہونا چاہیے جس کی تصدیق بیک اسٹیمنٹ کے ذریعے کی جائے گی۔ ( متعلقہ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ نمران
6۔
اور سرٹالیکیٹ منسلک کرنالازم ہوگا )
خریداری کرنے والا ادارہ سندھ پبلک پروکیورمنٹ رواری 2010 (وقتافوقت ترمیم شدہ) کے تحت کسی بھی یا تمام پولیوں کو مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے اور شق 25 کے تحت ہو لی یا تجویز کی منظوری سے قبل کسی
بھی وقت بولی کا عمل منسوخ کر سکتا ہے۔
ڈپٹی ڈائر یکٹر پروکیورمنٹ) مہران یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو