Government
19 days left
Tender Notice – Selection of Audit Firm
Oil & Gas Regulatory Authority
Karachi
Deadline: 04 Mar 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Oil & Gas Regulatory Authority, Karachi. The bid submission deadline is 4 March 2026. Originally published in Daily Jang on 12 February 2026.
Tender Details
Oil & Gas
Regulatory Authority
Government of Pakistan
ہیں – www.eprocure.gov.pk
PID(1) 6571-25
فون نمبر : 9108808-051 ویب سائٹ www.ogra.org.pk
Public Service Message:
URAAN
PAKISTAN
Original Text (Urdu)
آئل اینڈ گیس
ریگولیٹری اتھارٹی
حکومت پاکستان
ٹینڈر نوٹس
ان لینڈ فریٹ ایکوی لائزیشن مارجن (IFEM) کے آڈٹ کے لیے آڈٹ فرم کا انتخاب
-1 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مالی سال 25-2024 اور پہلی ششماہی 26-2025 کل 1.5 سال) کے لیے IF EM آڈٹ کا
ارادہ رکھتی ہے۔
2 اوگرا، آئی سی اے پی میں رجسٹرڈ اور QCR ریٹنگ کی حامل ان آڈٹ فرمز سے درخواستیں طلب کرتی ہے جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے
آڈیٹرز چینل میں کیلیگری "A" میں شامل ہوں ( بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962 کی دفعہ (1) 35 کے تحت، اور کم از کم 20 سال کا تجربہ رکھتی ہوں۔
تاہم، وہ آڈٹ فرمز جو گزشتہ مسلسل 10 سال تک IFEM کا آڈٹ کر چکی ہوں، درخواست دینے کی اہل نہیں ہوں گی ۔
-3 منتخب آڈٹ فرم کنٹریکٹ ملنے کے بعد 90 یوم کار کے اندر اسائنمنٹ مکمل کرے گی اور پہلی ڈرافٹ رپورٹ جمع کرائے گی ۔ اس کے بعد ر پورٹ کو
20 یوم کار میں حتمی شکل دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والی آڈٹ فرم کی کور ٹیم کے ارکان کو تفصیلی سی دی فراہم کرنا ہوں گی (جن کی تصدیق کی جائے گی ) ، جن میں متعلقہ تجر بہ واضح طور پر درج
ہو۔ ہر آؤٹ ٹیم میں کم از کم ایک (01) لیڈ پارٹنر شامل ہونا چاہیے جس کے پاس اہمیت کے بعد کم از کم 20 سال کا تجربہ ہو، اس کے ساتھ کم از کم 2
مستند پروفیشنل اکاؤنٹنٹس بطور ٹیم میجر اور کم از کم 10 ور کنگ پروفیشنلز ٹیم منیجر زکور پورٹ کرنے والے ہوں۔ مزید یہ کہ آڈٹ کے دوران اوگرا کی
دیکھی اجازت کے بغیر کسی بھی ٹیم ممبر کو تبدیل نہیں کیا جاسکے گا۔
-5 درخواست گزار کسی بھی مقامی خریداری کرنے والے ادارے، اورسر یا کسی بھی ملک، بین الاقوامی تنظیم، اور ر یا دیگر غیر ملکی اداروں کی جانب سے بلیک
لسٹ یا نا اہل قرار نہیں دیا گیا ہو۔ درخواست گزار اس بابت تازہ ترین یقین دہانی ( انڈر ٹیکنگ ) حلف نامے کی صورت میں فراہم کرے گا، جو اشتہار
کی اشاعت کے بعد تیار کیا گیا ہو، اور تکنیکی پروپوزل کے ساتھ جمع کرایا جائے گا۔
-6 انتخاب کا طریقہ کم ترین لاگت کی بنیاد پر ہوگا، جو نسلٹنسی سروسز ریگولیشن 2010 کے تحت پی پی آر اے ریگولیشنز کے سیکشن (c)3 کے مطابق ہوگا ۔
مالی بولی میں تمام چار جز، ٹیکسز اور جیب سے ادا کی جانے والے تمام اخراجات سمیت ایک مجموعی رقم شامل ہونی چاہیے۔ مشروط بولیاں قابل قبول
نہیں ہوں گی ۔
- اوگرا پیرا 2 کے مطابق چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کی فرموں سے ای ۔ بولیاں ، پروپوزلز طلب کرتا ہے، جو انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں رجسٹر ڈ ہوں۔
بولیوں، پروپوزلر کی دستاویزات جن میں تفصیلی تقاضے، شرائط و ضوابط شامل ہیں ، رجسٹر ڈ بولی دہندگان کے لیے ای پی اے ڈی ایس پر دستیاب
بولی دہندگان اپنی بولیاں ، پروپوزلز بولی دستاویزات میں دی گئی ہدایات کے مطابق تیار کر کے 4 مارچ 2026 بروز منگل صبح 10:00 بجے تک
EPADS کے ذریعے جمع کرائیں۔ دستی بولیاں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ بولیاں اسی دن E PADS کے ذریعے صبح 10:30 بجے کھولی جائیں
گی۔ بولیوں کا جائزہ PPRA رواز (366) کے تحت سنگل انٹیج ، دو لفافہ طریقہ کار کے مطابق لیا جائے گا۔
بولی سیکیورٹی کی رقم 500,000 روپے بطور پے آرڈر، جو اسلام آباد راولپنڈی میں قابل ادا ہو، بولی کھلنے سے قبل جمع کرانا لازمی ہے۔
10 کنٹریکٹ دینے سے قبل کامیاب بولی دہندہ موبلائزیشن ایڈوانس اور بولی کی رقم کے 10 فیصد کے برابر پر فارمنس گارنٹی فراہم کرے گا۔ یہ گارنٹی حتمی
رپورٹ جمع کرانے کے بعد واپس کر دی جائے گی۔
11 یہ اظہار دلچپسی EOI مالی سال 25-2024 اور مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی کے لیے IFEM آؤٹ سے متعلق ہے۔ تاہم ، اتھارٹی
آکنده ششماہی کے لیے بھی اسی شرائط و ضوابط پر آڈیٹر کی خدمات حاصل کرنے پر غور کرسکتی ہے۔
-12 اوگرا کو PPRA رواز 2004 کے قاعد و33 کے تحت کسی بھی یا تمام بولیوں کو مسترد کرنے کا حق حاصل ہے۔
13 کام کے دائرہ کارر شرائط حوالہ (TORS) اور جانچ کے معیار اوگرا کی ویب سائٹ www.ogra.org.pk اور پیچھا کی
ویب سائٹ www.ppra.org.pk سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر (فنانس)
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
بات نمبر 37 اور 39 مودا یه یا 1014-G سیکٹر ، اسلام آباد
گیس لیکیج جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتی ہے احتیاطی تدابیر یقینی بنائیں اور حادثات سے بچیں
تو قالب سے پرواز سے کام تھا