Tender Notice – Security Services Hiring
National Institute of Child Health
Sindh
Deadline: 10 Mar 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by National Institute of Child Health, Sindh. The bid submission deadline is 10 March 2026. Originally published in Daily Jang on 18 February 2026.
Tender Details
ای میل [email protected]
فون نمبر: 4-99202161-021
Ref. No. ADMN (G)/2025-26/339/NICH
Dated the 14th February, 2026
1
5000/-
SHRY/
کی ویب سائٹ (www.nich.edu.pk) فون: 4-99201261-021
iWORK FOR SINDH
PORTAL INFORMATION DEPARTMENT
INE/KRY/582/2026
Original Text (Urdu)
حکومت سندھ
نيشنل انستينيون آف جائلة بيلته
رفيقي (H.J) شهید روڈ کراچی 75510
ٹینڈر نوٹس
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ، کراچی کی جانب سے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹس میں
رجسٹرڈ ہوں، قابل اعتماد اور مستند سیکیورٹی فرم / کمپنیوں سے ، درج ذیل کام کے لیے ٹینڈرز
EPADS سسٹمز (SPPRA) کے ذریعے مدعو کیے جاتے ہیں :
شمار نمبر
ٹینڈر کی تفصیل
ٹینڈر کی لاگت
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (NICH)
کی سائنس کے لیے سیکیورٹی سروسز HR کی
بائرنگ
ٹینڈر www.sindh.eprocure.gov.pk پر نقد ادائیگی نا قابل
واپسی) کے عوض دستیاب ہیں۔ دلچپسی رکھنے والے بولی دہندگان اپنی E-Bids
ایک مرحلے پر دو لفافوں کے طریقہ کار کے مطابق، SPPRA رولز 2010 |
( تاحال ترمیم شدہ) کے مطابق کسی بھی کام کے دن 2026-02-23 سے
10-03-2026 تک جمع کرا سکتے ہیں۔ فرمز کمپنیوں سے درخواست کی جاتی
ہے کہ وہ اپنی پیشکشیں کمپنی پروفائل اور کلائنٹس کی فہرست کے ساتھ ہولی کی
قیمت کے برابر زربیجانہ بطور ضمانت، ایگزیکٹو ڈائر یکٹر ، NICH، کراچی کے نام
جمع کروائیں۔ جمع کرانے کا وقت صبح 9:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہو گا۔
ٹینڈرز 2026-03-10 بوقت دو پہر 12:00 بجے اس ادارے کے آڈیٹوریم
میں، چیئر مین پر چیز کمیٹی اور شرکت کے خواہشمند بولی دہندگان کی موجودگی میں
کھولے جائیں گے ۔ تمام آئٹمز کے فرخ ٹینڈر دستاویزات کی وضاحت پر سختی سے
عمل کرتے ہوئے پیش کیے جائیں۔ اور بولی 90 دن کے لیے کارآمد ہونی چاہیے۔
مشروط ٹینڈر قبول نہیں کیے جائیں گے ۔ فرم/ کمپنی کو ٹینڈر کے ساتھ ایک حلف
نامہ بھی جمع کرانا ہو گا کہ کمپنی کسی قانونی مقد مے یا بلیک لسٹ میں شامل نہیں
ہے۔ NICH کو یہ حق حاصل ہے کہ کسی بھی یا تمام پیشکشوں کو قبول یا مسترد
کر دے اور SPPRA رولز 2010 ( تاحال ترمیم شدہ) کے مطابق آئٹمز کی
مقدار میں کمی یا اضافہ کر سکتی ہے۔ اگر مقررہ تاریخ اور وقت پر ٹینڈر کسی ناگزیر
وجہ سے نہیں کھولا جا سکا، تو اسے انگلے کام کے دن کھولا جائے گا۔ ٹینڈر نوٹس NICH
ایمکسٹینشن 209 دفتری اوقات: ( صبح 09:00 بجے تاد و پہر 02:00 بجے) پر بھی
دستیاب ہے۔ پروفیسر ناصر سلیم سڈل
ایگزیکٹو ڈائر یکٹر
کسی بھی استفسار کی صورت میں، براہ کرم رابطہ کریں:
مس نویدہ کلثوم (پروکیورمنٹ سیکشن جنرل)