Tender Notice for Vehicles Auction
Peshawar
Deadline: 17 Feb 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Frontier CORPS KPK, Peshawar. The bid submission deadline is 17 February 2026. Originally published in Dawn on 28 January 2026.
Tender Details
1
2
3
4
4
2
4
2
Original Text (Urdu)
ٹینڈر برائے نیلامی عام گاڑیاں
(1) انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ ) کی جانب سے مندرجہ ذیل گاڑیوں کی
نیلامی کے لئے سر بمہر ٹینڈر مطلوب ہیں۔ جو کہ ای ایم ای ونگ شاکس ضلع خیبر میں کھڑی ہیں۔
مورخہ 17 فروری 2026 بوقت 10 بجے سے 2 بجے تک نیلامی جیسی ہیں جہاں ہیں کی بنیاد پر اوپن ٹینڈر
یعنی عام نیلامی ہوگی۔ ٹینڈر سے متعلق تفصیلی شرائط و ضوابط معلومات متعلقہ ٹینڈر ڈاکومنٹس میں مہیا کی گئی
ہیں۔ جو کہ 10:00 بجے سے لے کر 15:00 بجے تک ای ایم ای ونگ شاکس سے تین ہزار
معاوضہ (ناقابل واپسی ) کے عوض حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
تعداد
گاڑیوں کی اقسام
ٹویوٹا ہائمکس ڈبل کیبن
ایسوز وٹرک
لینڈ رور ڈیفنڈر (130) ایمبولنس
ٹو ٹیوٹا ہائکس ایمبولنس
سر شرائط وضوابط:
(2) ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور اس بات کا حق محفوظ رکھتا ہے کہ کوئی یا سب نیلامی کو PPRA قوانین کے مطابق
قبول یا مستر د کر سکتے ہیں۔
(3) گاڑیوں کی معائنہ کے لئے ٹینڈر کے اصلی کا غذات اور قومی شناختی کارڈلا نالازمی ہے۔
(4) تمام بولی دہندہ گان ٹینڈر میں حتمی قیمت بمعہ رائج الوقت ٹیکس درج کریں گے۔
(5) ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور اس بات کا حق محفوظ رکھتا ہے کہ وہ گاڑی کی طے شدہ قیمت سے کم قیمت بولی لگنے
پر مسترد کر سکتا ہے۔
(6) کامیاب بولی دہندہ گان کے لئے لازمی ہوگا کہ وہ گاڑی کی نیلامی کے ایک مہینہ کے دوران گاڑی
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں رجسٹرڈ کروائیں گے۔ بصورت دیگر نیلام شدہ گاڑی بمعہ قیمت ضبط
کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کامیاب بولی کے %5 فی ماہ کے حساب سے ڈیمر ج ادا کرنا ہوگی۔
لیفٹیننٹ کرنل
برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ( نارتھ ) پشاور
رابطہ نمبر : 9212205-091)