Tender Notice for Urban Forest
Karachi
Deadline: 10 Mar 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Education City, Karachi. The bid submission deadline is 10 March 2026. Originally published in Daily Jang on 17 February 2026.
Tender Details
فون نمبر 021.99207512.14 نیس #021.99207515
INF-KRY-580/26
WORK FOR SINDH JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
Original Text (Urdu)
پرو جیک امپلی مینٹیشن یون
کیشن سٹی ، انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ
اظہار دلچسپی
سندھ
ایجو کیشن سٹی میں اربن فاریسٹ (20 ایکڑ) کے قیام کے لیے بلڈ - اون آپریٹ
(BOO) کی بنیاد پر 20 سال کی ابتدائی مدت کے لیے انویسٹر ڈویلپر کی خدمات کا
حصول
1 تعارف
مستحکم
ایجو کیشن سٹی پروجیکٹ، کو ایجو کیشن سٹی کے اندر تقریباً 20 ایکٹر رقبے پر محیط "ارین
فاریسٹ" کے قیام، آپریشن اور دیکھ بھال کے لیے نامور، تجربہ کار اور مالی طور پر
سرمایہ کاروں / ڈویلپرز سے میں (20) سال کی ابتدائی مدت کے منصوبہ کے لیے
بلند - اون - آپریٹ (BOO) یعنی "تعمیر ، ملکیت اور چلانے کی بنیاد پر اظہار و
مطلوب ہیں۔
2 منصوبے کے مقاصد
مجوزہ اربن فاریسٹ کا مقصد ایجو کیشن سٹی کے اندر ماحولیاتی پائیداری، موسمیاتی
تبدیلیوں کے خلاف ایک حیاتیاتی تنوع کا تحفظ ، کاربن کے اخراج میں کمی اور ماحولیاتی و
سماجی ماحول کو بہتر بناتا ہے۔
3. کام کی نوعیت
سرمایہ کار ڈویلپر اربن فاریسٹ کی منصوبہ بندی، ڈیزائنگ، فنانسنگ، ترقی، ملکیت
آپر ٹینک اور دیکھ بھال کا ذمہ دار ہوگا۔ اس میں ماسٹر پلان کے مطابق اور کاربن
کریڈٹس کے حصول کے لیے عالمی اداروں کی ضروریات کے تحت مقامی در مختوں کی
اقسام کی شجر کاری، بنیادی سہولیات کی ترقی ، آبپاشی کا نظام، ایجو کیشن سٹی پروجیکٹ کے
ساتھ ریونیو شیئر نگ اور ر عا قیامت کے دوران طویل مدتی دیکھ بھال شامل ہے۔
4 ترقی کا طریقہ کار اور رعایتی مدت
اس منصوبے پر عمل درآمد ابتدائی طور پر میں (20) سال کی رعایتی مدت کے لیے
BOO موڈ کے تحت کیا جائے گا۔" تفصیلی حقوق، ذمہ داریاں، کار کردگی کے معیارات
اور بمدت میں توسیع کی شقیں ایک رسی معاہدے کے تحت ملے کی جائیں گی۔
5 المیت کا معیار
دلچسپی رکھنے والے اداروں کو اربن فاریسٹری، لینڈ اسکیپٹنگ، ماحولیاتی یا موسمیاتی چلیک
والے منصوبوں میں متعلقہ تجربہ ،نیز مناسب مالی اور تکنیکی صلاحیت کا ثبوت فراہم کرنا
ہو گا۔
جمع کروانے اور جانچ پڑتال کا طریقہ
تجاویز کی جانچی تکنیکی صلاحیت ، تجر بے ، مالیاتی استحکام اور مجوزہ حکمت عملی کی بنیاد پر کی
جائے گی۔ اس حوالے سے تفصیلات پروپوزال کی دستاویزات میں فراہم کی جائیں کی جو
دفتری اوقات میں 20 فروری 2026 سے 10 مارچ 2026 تک اس دفتر سے حاصل کی
جاسکتی ہیں۔ شارٹ لسٹ کیے گئے اداروں کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا جا سکتا ہے۔
جمع کروانے کا پتہ: پہلی منزل ، ملاک اے، ایک ٹی سی بلڈ تک، شاہراہ فیصل، کر اپیں۔۔
7 دستبرداری
اتھارٹی بغیر کوئی وجہ بتائے کسی بھی یا تمام تجاویز کو قبول یا مسترد کرنے کا حق محفوظ
رکھتی ہے۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر
انویسٹمنٹ سٹی پروجیکٹ حکومت سندھ
پہلی منزل، بلاک 8، فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر، شاہر او فیصل، کراچی