Tender Notice for the Supply of Store Items
Okara
Deadline: 23 Feb 2026
Original Advertisement
A semi-government tender notice has been issued by Military Farms Group, Okara. The bid submission deadline is 23 February 2026. Originally published in The Nation on 5 February 2026.
Tender Details
MII
Farms
Hybrid Seed
Malze Churree Rhodes
Sada
Bahar
Danedar Sulphur
Jack Up
Urea
DAP
Grass (Bags) (Bags) (Pesticide) Weedicide Treatment (Pesticide) (Pkt)
Seed
Atrazine
Seed (Kg)
(Kg)
(Kg)
(kg)
(Bot)
(Bot)
(Bot)
(Pkt)
Punjnad
1300
2500
1389
800
480
895
350
250
250
250
500
Bolan
1500
2390
0
800
489
903
239
239
239
239
478
Khyber
0
2484
400
298
596
248
248
248
248
496
Shadipur
0
1690
4014
568
240
480
169
169
169
169
338
Mehran
0
500
3206
0
97
194
50
50
50
50
100
Total
2800
2568
8609
9564
1604
3068
1056
956
956
956
1912
فون نمبر : 9330058-044
Original Text (Urdu)
ٹینڈ رنوٹس
ہیڈ کوارٹر ملٹری فارمز گروپ اوکاڑہ کو ملٹری فارم خیبر ، پنجند، بولان اور شادی پور امیران کے لئے درج ذیل سٹور کی فراہمی کیلئے ٹینڈرز کو ٹیشنز درکار ہیں۔ ٹینڈرز کو ٹیشنز مورخہ 18 فروری 2026 بروز بدھے دن
11:00 بجے وصول کی جائینگی اور اسی دن 11:30 بجے بورڈ آئی آفیسرز کی موجودگی میں کھولی جائیگی ۔ تفصیل اور شرائک درج ذیل ہیں:۔
شرائط:
1 ٹینڈرا کو ٹیشنز بنام کمانڈنٹ ملٹری فارمر گروپ اوکاڑہ دینا ہوگی۔ ہر آئٹم کیلئے ہر ملٹری فارم پر الگ الگ کوٹیشن دینا ہوگی کوٹیشن کی میعاد 90 دن تک کارآمد ہوگی ۔ 2۔ بیچ کا ریٹ فی کلو گرام کے حساب سے دینا
ہوگا۔ 3۔ ڈاک کے ذریعے ارسال کی گئی کو ٹیشنز قابل قبول نہ ہوگی۔
4۔ بیچ کی فراہمی (Supply) متعلقہ ملٹری فارم تک پہنچانا سپلائر کی ذمہ داری ہوگی ۔ 5۔ کو ٹیشنز کے ساتھ کل مالیت کا %2 زرضمانت کال ڈیپازٹ بنام ڈی جی آروی اینڈ ایف جی ایچ کیو راولپنڈی منسلک کرنا
لازمی ہے۔ ٹھیکہ منظور ہونے کی صورت میں بتایا 30 سیکورٹی جمع کروانا ہوگی۔
6۔ نمائندہ مجاز اپنے ہمراہ شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور کمپنی یا ٹھیکیدار کا اتھارٹی لیٹر ضرور لائیں۔
7- تمام ٹیکسز مروجہ قوانین کے تحت بل سے کاٹے جائیں گے۔۔ مجاز آفیسر کو کسی بھی وقت کسی بھی کو ٹیشنز کو مستردکرنے کا حق حاصل ہوگا۔ اس سلسلے میں تمام کارروائی PPRA روانز کے Para (1)33 کے مطابق
کی جائیگی پہیرا قانون نمبر (c) (iv)42 کے مطابق مقدار میں کمی وبیشی کی جاسکتی ہے۔ باقی شرائط موقعہ پر منائی جائیگی اسکے علاوہ یہ ٹینڈ پیپر ویب سائٹ www.ppra.org.pk پر بھی موجود ہے۔
اگر کسی وجہ سے ٹینڈر درج بالا تاریخ پر نہ ہو سکے یا مسترد ہو گئے تو انہی شرائط پر دوبارہ مورخہ 23 فروری 2026 بروز سوموار دن 11:00 بجے وصول کیے جائینگے اور اسی دن 11:30 بجے بورڈ آف آفیسرز کی
موجودگی میں کھولے جائینگے ۔ اگر کسی وجہ سے ٹینڈ ردرج بالا تایخ پر بھی نہ ہو سکے یا مسترد ہو گئے تو انہی شرائط پر دوبارہ مورخہ 02 مارچ 2026 بروز سومواردن 11:00 بجے وصول کیے جائینگے اور اسی دن 11:30
بجے بورڈ آف آفیسرز کی موجودگی میں کھولے جائینگے ۔ اگر کسی وجہ سے ٹینڈر درج بالا تاریخ پر بھی نہ ہو سکے یا مستر ر ہو گئے تو انہی شرائط پر دوبارہ مورخہ 9 مارچ 2026 بروز سوموار دن 11:00 بجے وصول کیے جائینگے
اور اسی دن 11:30 بجے بورڈ آف آفیسرز کی موجودگی میں کھولے جائینگے۔
المشتهر
لیفٹیننٹ کرنل برائے کمانڈنٹ
ہیڈ کوارٹر ملٹری فارمز گروپ اوکاڑہ