Tender Notice for the supply of Rashan
Social Welfare, Special Education and Women Empowerment
Abbottabad
Deadline: 10 Mar 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by Social Welfare, Special Education and Women Empowerment, Abbottabad. The bid submission deadline is 10 March 2026. Originally published in Dawn on 18 February 2026.
Tender Details
RO# INF(AD)20
Original Text (Urdu)
ٹینڈر نوش
محکمہ سوشل ویلفیئر سپیشل ایجوکیشن اینڈ وومن ایمپا در منٹ حکومت خیبر پختونخوا، ایبٹ آباد کے زیرنگرانی چلنے والے اداروں بلائینڈ انسٹیٹ،
دارالامان اور ویلفیئر ہوم کو مالی سال 26-2025 کے لیے معیاری راشن کی سپلائی کے لیے تجربہ کار حال رجسٹرڈ فرموں سے
مندرجہ ذیل شرائط پر سر بمہر ٹینڈر
شرائط ٹینڈر درج ذیل ہیں۔
(1) ٹینڈر Single Envelop & Single Stage طریقہ کار کے مطابق ہو گا۔
(2) ٹینڈر دہندگان کا کسی وفاقی یا صوبائی رجسٹریشن ایکٹ کے ساتھ رجسٹریشن ہونا لازمی ہے۔
(3) صرف رجسٹر ڈ سپلائرز جو FBR کی ٹیکس ادائیگی (ATL) میں با قاعدہ درج ہوں وہ ٹینڈ ردینے کے اہل ہوں گے۔
ٹینڈر دینے کے اہل ہوں گے۔
(4) ٹینڈر بندگان خیبرپختونخوا پبلک پروکینٹ ریگولیٹی اتھاری ( KAPRA) کے تواند وضوابط لاگ ہوں گے۔ اورٹینڈر
دہندگان کے لیے انکم ٹیکس، سیل ٹیکس کے سرٹیفیکیٹ پیش کرنالازمی ہوں گے۔
(5) ٹینڈر دہندہ کوخیبر پختون خواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی طرف سے جاری شدہ لائسنس سرٹفکیٹ انڈر سیکشن 15 آف
2014 ,KPFS & HFA ACT & پیش کرنالازمی ہوگا۔
(6) ٹینڈر کے ساتھ کسی بھی شیڈول بینک کی مالیت مبلغ 5,00,000 پانچ لاکھ روپے کال ڈیپازٹ بنام زیر دتخطی لگانا
ضروری ہوگا جو کہ متعلقہ فرم کے بینک اکاونٹ سے ہو۔
(7) ٹینڈر ہندگان کے لئے لازم ہے کہ بذریعہ EPADS آنلائن اپلائی کریں۔
(8) ٹینڈر دہندگان کا مالی استحکام کے ثبوت کے طور پر اپنا بینک اسٹیٹمنٹ بینک منیجر سے تصدیق شد دو لگانا ہوگا۔
(9) فرم کو اسٹامپ پیپر پر (Affidavit) بیان حقی دینا ہو گا کہ متعلقہ فرم کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے سے ڈیفالٹر Black List
نہیں ہے۔
بروز
منگل
ٹائم PM 12:00 ٹینڈر دہندگان یا ان
(10) سر بمہر ٹینڈر مورخہ 2026-03-10 .
کے مقرر کردہ نماہندوں کے سامنے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر پیش ایجوکیشن، ومن امپاورمنٹ ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد کے دفتر میں
بذریعہ EPADS کھولے جائیں گے۔
(11) راشن آئٹمز کی لسٹ کا نمونہ اٹینڈرڈاکومنٹس بذریعہ EPADS سے ڈاون لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔
(12) تمام ٹیکسز حکومت کی مروجہ پالیسی قوانین کے مطابق لاگو ہوں گے۔
(13) بلز کا اجراء فنڈز کی دستیابی سے مشروط ہوگا۔ دفتر نا کسی بھی قسم کی زمہ داری سے مسمی ہوگا۔
(14) پر چیز میٹی کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ایک یا تمام ٹینڈر کو منظوری سے پہلے کینسل کریں تا ہم اسکی وجوہات ٹینڈ رد ہندگان کو با قاعدہ
درخواست پر فراہم کی جائے گی۔
(15) غیر معیاری اشیاء کی فراہمی کی صورت میں فرم کو Black List کیا جائے گا۔ اور ان کی سیکورٹی بحق سرکار ضبط کی جائے گی۔
(16) کسی بھی تحفظات کی صورت میں درخواست EPADS Online ٹینڈر اوپن ہونے کے پانچ دن کے اندر اندر اپنے
تحفظات بذریعہ Redressal of grievances کمیٹی کو دے سکتے ہیں۔
ڈسٹرکٹ آفیسر
سوشل ویلفیئر سپیشل ایجوکیشن اینڈ وومن ایمپاورمنٹ ڈیپارٹمنٹ
حکومت خیبر پختونخواہ ایبٹ آباد۔
دفتر پته نزد جنرل بس اسٹینڈ ایبٹ آباد۔