Public Auction of Scrape Material
Karachi
Deadline: 11 Mar 2026
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by MARITIME SECURITY AGENCY, Karachi. The bid submission deadline is 11 March 2026. Originally published in Daily Jang on 25 February 2026.
Tender Details
HEADQUARTERS PAKISTAN
MARITIME SECURITY AGENCY
PLOT NO. 34-A,Dockyard Road, Karachi
PH:99214961,48309194
Original Text (Urdu)
اطلاع عام برائے نیلامی
میرین میکینکل الیکٹرونکس مشینری اور دیگر عام استعمال کے آئٹمز پر مشتمل سکریب میٹریل
کی نیلامی مورخہ 11 مارچ 2026 بروز جمعرات بوقت 1030 بجے صبح جہاں ہے اور
جیسا ہے" کی بنیاد پر پی ایم ایس ایس انڈس پلاٹ نمبر 344 پر ہوگی ۔ مزید معلومات کیلئے
فون نمبر 99214961-021 ، 48505424-021 پر رابطہ کریں۔
عمومی شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں:
1 ادیت کا انداز و ساری مقدار یا مختلف لانس کے لئے ہوگا۔
2 عیلامی کے روز تمام بولی دہندگان کو مبلغ / 1000 روپے فی کس فیس ادا کرنی ہوگی
اور CNIC ( اصل ) ہمر ا ہلا تا ہوگا۔
3 کامیاب بولی دہندہ کو 259 ای وقت ادا کرنا ہوگا۔ تا یار تم پانی ہوم میں جمع کروائی
ہوگی۔ ناکامی کی صورت میں %25 جمع شد ورقم ضبط ہو جائے گی۔
کامیاب بولی دہندہ کو گورنمنٹ قوانین کے مطابق لاگو کر دہ تمام ٹیکسز ادا کرنے
ہوگئے۔ کامیاب بولی کی منظوری کے بعد 7 دن کے اندر پوری رقم کی ادائیگی کی
صورت میں سامان اٹھانے کا ذمہ دار ہوگا۔
5 ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی (1)33 PPRA Rule 2004
کے تحت کسی بھی بولی کو مسترد یا کسی بھی سامان کی نیلامی کو روکنے کے مجاز ہیں۔
میرین میکینکل الیکٹرونکس مشینری اور دیگر عام استعمال کے آئٹمز کا معائنہ 9 اور
10 مارچ 2026 کو دفتری اوقات بوقت 01:00 TO 09:00 بجے مندرجہ بالا
پتہ پر کیا جا سکتا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی