A government tender notice has been issued by Energy Department, Karachi. The bid submission deadline is 9 March 2026. Originally published in Daily Jang on 28 February 2026.
Tender Details
INF/KRY/0804/26
Original Text (Urdu)
محکمہ توانائی ، حکومت سندھ
ضیح ترمیم
پیشکشیں مطلوب ہیں ( آرایف پی )
(برائے کنسلننسی سروسز فرم سلیکشن )
20 فروری 2026 کو روز نامہ جنگ، کاوش اور ڈیلی ٹائمنر میں شائع ہونے
والے اشتہار بمطابق نمبر 0619/2026.INF/KRYNo کے حوالے
سے، جو سندھ سولر انرجی پرا جیکٹ (SSEP) کے تکنیکی اور مالی پہلوؤں پر
مشتمل آزاد فرانزک آڈٹ کے انعقاد کے لیے ایک تجربہ کار چارٹرڈا کا ؤنٹنٹ
فرم کی خدمات حاصل کرنے سے متعلق تھا، مطلع کیا جاتا ہے کہ RFP
دستاویزات کے اجراء، پیشکش جمع کرانے اور پیشکش کشائی کی تاریخوں میں
درج ذیل ترمیم کی گئی ہے:
شق RFP دستاویزات کا اجراء " " پیشکش جمع کرانا " اور " پیشکش کشائی
کے تحت درج تاریخ یعنی 6 مارچ 2026 کو تبدیل کر کے 9 مارچ 2026
پڑھا جائے۔
اشتہار کی دیگر تمام شرائط و ضوابط بدستور برقرار ر ہیں گے۔
سیکشن آفیسر انتظامیہ محکمہ توانائی ، حکومت سندھ