Store Keeper / Lower Division Clerk / Painter
Original Advertisement
A contract government sector job vacancy for the position of Junior Clerk has been announced in Jaglot. Originally published in The Nation on 8 March 2026.
Job Description
(BPS-14)
(BPS-11)
1
2
1
(BPS-03)
(BPS-03)
(BPS-01)
1
1
1
Available Positions
How to Apply
Applicants are advised to read the official advertisement carefully before applying. Make sure all required documents are complete before the closing date.
The last date to apply is 23 Mar 2026. Applications received after the deadline will not be entertained.
Required Documents
Applicants are generally required to submit the following documents. Please verify the exact requirements from the original advertisement:
- Updated CV / Resume
- Educational certificates and transcripts (attested copies)
- CNIC (National Identity Card) copy
- Recent passport-size photographs
- Domicile certificate (if applicable)
Important Instructions
- Always verify submission instructions through the original advertisement.
- Incomplete applications are liable to be rejected.
- No TA/DA will be admissible for appearing in test/interview.
- Government employees should apply through proper channel.
- For more information, visit the official website of Composite Ordnance Depot or contact the organization directly.
Original Text (Urdu)
کمپوزٹ آرڈنینس ڈپوجگلوٹ
اسامیاں خالى هيں
کمپوزٹ آرڈنینس ڈپو جگلوٹ میں مندرجہ ذیل خالی اسامیاں پڑ کرنا مقصود ہیں۔ خواہشمند افراد سادہ کاغذ پر اپنی درخواستیں جس میں مکمل کوائف (نام، ولدیت، تاریخ پیدائش تعلیم مکمل پتہ ، رابطہ نمبر اور
اسامی کا نام ) بمعہ - 2001 روپے کا پوسٹل آرڈر اور تصدیق شدہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تین عدد فوٹو کا پہیاں، تین حالیہ پاسپورٹ سائز فوٹو اور متعلقہ شعبہ میں مہارت کے سرٹیفکیٹ
اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر بنام چیف آرڈنینس آفیسر کمپوزٹ ڈپو جگلوٹ کو ارسال کریں۔ نامکمل غیر تصدیق شدہ اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائیں جائیں گی۔
نمبر شمار نام اسامی ( پے سکیل) اسامیوں کی تعداد
1 سٹور کیپر
2 ایل ڈی سی
پینٹر
4 میٹل در کر
5 نائب قاصد
6 یوایس ایم (01-BPS )
تعلیم / تجربه
HEC سے منظور شد و یو نیورسٹی سے بیچلر ان مینجمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریشن۔
ب۔ 6ماہ کا کمپیوٹر ایپلیکشنز کا ڈپلومہ۔
ج۔ کسی بھی مستند ادارے میں سٹور کیپر یا سٹور مینجمنٹ میں 2 سال کا تجربہ۔
ا۔ میٹرک پاس ب۔ مطلوبہ پوسٹ کا محکمانہ ٹیسٹ پاس کرنالازمی ہے۔
ج ۔ کمپیوٹر کا جانا ضروری ہے۔ دو۔ Typing اسپیڈ 30 الفاظ پر منٹ ۔
ح۔ پہلے سے NITB سے کوالیفائیڈ امید واروں کو ترجیح دی جائے گی۔
نوٹ ۔ منتخب امیدواروں کو پروبیشن مکمل ہونے سے پہلے NITB کا منعقدہ 3 ہفتے کا بنیادی ٹریننگ
کورس (بشمول MS Office) پاس کرنا ہوگا۔
ا۔ پرائمری پاس ب۔ اپنے ٹریڈ میں مہارت اور 2 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
ج۔ مطلوبہ پوسٹ کا محکمانہ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔ وہ کسی بھی مستند ٹیکنیکل اور
ڈپلومہ ہولڈر یا کوالیفائیڈا افراد کوترجیح دی جائے گی۔
علاقائی کونہ
پنجاب -1 18-30 سال
سندھ ( دیہی ) -1 30-18 سال
اقلیت -1 18-30 سال
لوکل کور بانڈری ایر یا 30-18 سال
ادارے سے
لوکل کور بانڈری ایریا 30-18 سال
ا۔ پرائمری پاس اپنے ٹریڈ میں مہارت اور 2 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
ج مطلوبہ پوسٹ کا محکمانہ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔ وہ کسی بھی مستند ٹیکنیکل ادارے سے
ڈپلومہ ہولڈر یا کوالیفائیڈ افراد کوتر جیح دی جائے گی۔
مطلوبہ پوسٹ کا تکلمانہ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔ دفتری امور میں تجربہ لوکل کور بانڈری ایریا 30-18 سال
پرائمری پاس ب۔
رکھنے والے کو تر جیح دی جائے گی۔
ا۔ پرائمری پاس ب۔ مطلوبہ پوسٹ کا محکمانہ ٹیسٹ پاس کر تالا زمی۔
نوٹ:۔ مقامی علاقوں میں اٹک، ہزارہ ڈویژن ، راولپنڈی، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہے۔
هدايات
لوکل کور بانڈری ایر یا 30-18 سال
(1)۔ ابتدائی جانچ پڑتال کے بعد موزوں اور اہل امیدواروں کو ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ بھرتی ہونے کے بعد امیدوار کو پاکستان کے کسی بھی علاقے میں تعینات کیا جاسکتا ہے۔ سرکاری
ملازمین اپنی اپنی درخواستیں محکمانہ وساطت NOC کے ہمراہ بھجوائیں۔ (2) ۔ عمر کی کم از کم حد 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 30 سال ہے جبکہ مطلوبہ قابلیت کے حامل ایکس سروس مین کی عمر کی حد 45 سال
متعین ہے ۔ (3)۔ گلگت بلتستان، فانا، سندھ (دیہی) ، بلوچستان ، آزاد کشمیر اور شیڈول کاسٹ کے امیدواروں کے لئے عمر کی حد 33 سال تک ہے۔ (4) ۔ ٹیسٹ یا انٹرویو پر آنے والے افراد کو کوئی ٹی اے
ڈی اے نہیں دیا جائے گا ۔ (5) ۔ خواہشمند افراد اپنی تمام اصل اسناد اور کمپیوٹر ائزر وقومی شناختی کارڈ ٹیسٹ کے دن لاز ما ہمر او لا ئیں ۔ اپنے دیئے گئے ٹیلیفون نمبر کی درستگی اور اس پر جواب میسر یقینی بنائیں۔
چونکہ تمام پیغام رسائی دیئے گئے ٹیلیفون نمبر پر ہی ہوگی۔ جواب میسر نہ ہونے یا فون نمبر غلط / بند ہونے کی صورت یا معلومات امیدوار تک نہ پہنچنے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری امیدوار کی
ہوگی ۔ (6)۔ امیدوار ایک وقت میں صرف ایک اسامی کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ (7) ۔ زیادہ تعلیمی قابلیت اور تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔ (8) ۔ %5 کونہ غیر مسلم اور
10% کو یہ خواتین کے لیے مختص ہے۔ (9)۔ ادارہ کسی بھی موقع پر امیدوار کو باہر کرنے کا مجاز ہوگا۔
اسٹنٹ چیف آرڈنینس آفیسر کمپوزٹ آرڈنینس ڈپوجگلوٹ رابطہ نمبر 960206-05811

Share this listing
Published:
Helpful Guide
Documents Required for Government Job Applications