Job Vacancy – SP (BS-18)
Original Advertisement
A contract government sector job vacancy for the position of Superintendent has been announced in Kurram. Originally published in Dawn on 19 February 2026.
Job Description
بحوالہ چھٹی انگریزی نمبری BO(NMD-II)/FD/Ms/3-57/s/2024/fix-servicemen مورخہ 04.02.2025،
(BS-18)
INF(P)718/26
Available Positions
Original Text (Urdu)
اشتہار برائے بھرتی Ex-Servicemen خیبر پختونخواہ پولیس ضلع گرم
25.02.2025 اور 1/2025-3/BONMD-III)/FD مورخہ 07.11.2025) مجازیہ فنانس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ خیبر پختونخواد
اور چھٹی انگریزی نمبری 2024/SO (Police) - n /m /11-16/Ex-Servicemen مورخہ 28.08.2025 مجاریہ ہوم
ڈیپارٹمنٹ، خیبر پختونخواہ پولیس (ضلع گرم) میں سپر نٹنڈنٹ آف پولیس (18-135/SP) کی (02) خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے پاکستان آرمی کے
ریٹائرڈ افسران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ جبکہ بھرتی کیلئے ذیل کو الف رکھنے والے خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں جمع کر سکتے ہیں:-
پولیس رینک آرمی رینک
ایس۔پی
ریٹائرڈ میجر
شرائط بھرتی
شرائط / معیار
1) پاکستان آرمی سے ریٹائر ڈ ہوئے 05 سال سے کم عرصہ گزرا ہو۔
2) درخواست گزار کا سابقہ سروس ریکارڈ درست ہو اور فوج سے برخاست شدہ نہ ہو۔
3) تاریخ اشتہار سے عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 50 سال اور قد کم از کم 5 فٹ 4 انچ ہو ۔
مندرجہ بالا آسامیاں خالصتا کنٹریکٹ کی بنیاد پر مورخہ 30.06.2026 تک پر کی جائیں گی۔
2 منتخب امیدوار ان کو صرف ضلع کرم میں تعینات کیا جائیگا اور اسے روڈ پروٹیکشن فورس (RPF) کرم میں ذمہ داریوں کے علاوہ پولیس کا
کوئی دوسرا کام نہیں دیا جائیگا۔
3 صرف صوبہ خیبر پختونخواہ کے ڈومیسائل رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی۔
.4 درخواست کننده گان کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
5 مجاز میڈیکل آفیسر سے فٹنس سرٹیفیکٹ کے حامل جسمانی طور پر فٹ اور موزوں امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
6 صرف Shortlisted امید واروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
بھرتی شدہ امید دار پنشن اور دیگر مراعات کا حقدار نہیں ہو گا اور وہ صرف مقررہ تنخواہ لینے کا حقدار ہو گا۔
بھرتی شدہ امیدواران اس تقرری کو مستقبل میں کسی بھی وقت ریگولرائزیشن کیلئے یا بھرتی کی نسبت کسی بھی معزز عدالت میں التجاء کرنے کا مجاز
نہیں ہو نگے۔
9 درخواست میں امیدوار کا (Active) موبائل نمبر درج کرناضروری ہے۔
10. درخواست گزار اسناد / دستاویزات، قومی شناختی کارڈ، سرٹیفکیٹ جس فیلڈ میں ہو، کی فوٹو کاپیاں جو تصدیق شدہ ہوں دفتر AIG
Establishment سنٹرل پولیس آفس خیبر پختونخواہ پشاور میں اشاعت کے 07 دن تک دفتری اوقات کار میں جمع کر سکتے ہیں۔
سٹبلیشمند
سونیه شمروز خان (PSP) اے۔ آئی جی است
برائے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ پشاور فون نمبر 9211653-091