A contract government sector job vacancy for the position of Clerk has been announced in Thatta. Originally published in Daily Jang on 1 February 2026.
Job Description
-1
(BPS-11)
BPS
04
11
(11-SOII(S&GACD)5-64/2011(Part مورخہ 2025-12-02 میں مہیا کر دیا گیا ہے۔
INF-KRY 327/2026
JWORK FOR SINDH
www.workdsindh.com
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
حکومت سنده
اسکول ایجو کیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ
دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائمری) ٹھٹھہ
اسامی کا اعلان
مندرجہ ذیل اسامی کے مقابل ہر ایک اسامی کے تحت مذکورہ قابلیت اور تجربے کے مطابق ڈسٹرکٹ شخصہ کے ڈومیسائل اور مستقل رہائشی
سرٹیفکیٹ (PRC) کے حامل IBA سکھر سروس (STS) کی جانب سے منعقدہ گریجویشن ٹیسٹ کامیابی سے پاس کرنے والے اہل
امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار اسلامی کا نام اسکیل اسامیوں کی
جونیئر کلرک
تعداد
قابلیت / تجربه
(1) ہائر ایجو کیشن کمیشن (HEC) کی جاب سے تسلیم شدہ 28-21
کسی یونیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں گریجویشن
(2) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ کی
جانب سے تسلیم شدہ انسٹی ٹیوٹ سے MS آفس میں چھ
(06) ماہ کا سرٹیفکیٹ کورس
نوٹ : اسامیوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی کی جاسکتی ہے۔
(1) درخواست گذاران جومندرجہ ذیل شرائط پر پورا اترتے ہوں حکومت سندھ کی جاب پورٹل :https://sjp.gos.pk پر متذکرہ بالا اسامی
کے لئے درخواست دیں۔ یعنی درخواست گذاران نے سکھر IBA ٹیسٹنگ سروسز (STS) کی جانب سے منعقدہ گریجویشن کنٹیگری کا جنرل
اسٹر میننگ ٹیسٹ کم از کم 6 %40 مارکس کے ساتھ لازما کامیابی سے پاس کرلیا ہواور STS کے جاری کردہ اس کے سرٹیفکیٹ کے حامل ہوں جیسا
که متذکرہ بالا اسامیوں پر تقرر کے لئے درکار ہے۔
(11) درخواست گزاروں جنہوں نے سندھ سول سرونٹس ( بالائی عمر کی حد میں رعایت ) رولز 2024 مورخہ 2024-10-16 ء کے نفاذ سے قبل
ٹیسٹ کے لیے درخواست دی تھی کی عمر در خواست جمع کرانے کی آخری تاریخ یعنی 2021-11-30 سے موثر شمار کی جائے گی۔ تاہم بالائی عمر کی
حد میں رعایت 5 سال ہوگی جیسا کہ سروسز ، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن حاصل نمبر
(III) ابتدائی تقریر کے لیے مختص کوٹہ کے شیئر کی حکومت سندھ کے قوانین روازا پالیسی کے مطابق تعمیل و پیروی کی جائے گی۔
(۱۷) سرکاری ملازمت میں پہلے سے موجود درخواست گزاران، درخواست جمع کرانے سے قبل اپنے محکمہ سے NOC حاصل کریں اور محکمہ جاتی
سلیکشن کمیٹی کے روبرو جمع کرانے کے لیے انٹرویو کے وقت NOC کی اصل کاپی ہمر او لا ئیں۔
تقرر، 2023-04-26 کو حکومت سندھ کی جانب سے نو ٹیفائیڈ پالیسی اور سندھ سول سرونٹس ایکٹ 1973 اور اس کے رواز ترمیم شد و وقت
فوقتا کی شقوں کے تحت کیا جائیگا۔
(۷۱) در خواست گزاروں کو حکومت سندھ کے جاب پورٹل پر اپ لوڈ کیے گئے شیڈول کے مطابق انٹرویع کے لیے اصل دستاویزات کے ہمراہ محکمہ
جیاتی سلیکشن کمیٹی کے رو بروہیں ہونا چاہئے۔
(VII) الخروج کے لیے TA&DA نہیں دیا جائے گا۔
دستخط : نور محمد سرائی
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائمری) ٹھٹھہ