Government
Contract
Job Vacancy – Junior Clerk – Jacobabad
Jacobabad
Published: 31 Jan 2026
Original Advertisement
A contract government sector job vacancy for the position of Clerk has been announced in Jacobabad. Originally published in Daily Jang on 31 January 2026.
Job Description
-1
(BPS-11)
11
01
INF-KRY 337/2026
WORK FOR SINDH
www.workdsindh.com
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
Available Positions
Original Text (Urdu)
حکومت سندھ
اسکول ایجو کیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (لٹریسی ) جیکب آباد سندھ
اسامیاں خالی ھیں
ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر (لٹریسی ) جیکب آباد، اسکول ایجو کیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں مندرجہ ذیل اسامی کیلئے ہر اسامی کے مقابل مذکورہ قابلیت اور تجربہ
کے مطابق ضلع جیکب آباد کے ڈومیسائل کے حامل اہل امیدوار سے اشتہار ہذا کی اشاعت کے (15) دونوں کے اندر درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار اسامی کا نام اسکیل BPS اسامیوں کی تعداد
جو نیز کلرک
تعلیم / قابلیت
عمر
(1) ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی جانب سے کسی تسلیم 28-21
شد و یو نیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں گریجویشن
(11) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ
کی جانب سے تسلیم شدہ انسٹی ٹیوٹ سے MS آفس
میں چھ (06) ماہ کا سرٹیفکیٹ
02 ۔ درخواست گذاران جو مندرجہ ذیل شرائط پر پورا اترتے ہوں حکومت سندھ کی جاب پورٹل :https://sjp.gos.pk پر مند کرد بالا
اسامی کے لئے درخواست دیں۔
(1) درخواست گذارا ان نے سکھر IBA ٹیسٹنگ سروسز (STS) کی جانب سے منعقدہ گریجویشن کٹیگری کا جنرل اسکر میٹنگ ٹیسٹ کم از کم
40% مارکس کے ساتھ لازما کامیابی کے ساتھ پاس کر لیا ہو اور تذکر و STS کے جاری کردہ اس کے سرٹیفکیٹ کے حامل ہوں جیسا کہ اسامیوں
پر تقریر کے لئے درکار ہے۔
(ii) درخواست گزاروں کی عمر سندھ سول سرونٹس ( بالائی عمر کی حد میں رعایت ) رولز 2024 ء کے رول - 7ء کے تحت فراہم کردہ کے مطابق
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ سے شمار کی جائے گی۔ تاہم بالائی عمر کی حد میں رعایت 5 سال ہوگی، جیسا کہ سروسز ، جنرل ایڈ منسٹریشن اینڈ
کو آرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن حاصل نمبر (SOII(S&GACD)5-64/2011(Part-II مورخہ 2025-03-06 میں مہیا کر دیا
گیا ہے۔
in) ابتدائی تقرر کے لیے مختص کو نہ کے شیئر کی حکومت سندھ کے قوانین اروازا/ پالیسی کے مطابق تعمیل و پیروی کی جائے گی۔
(۱۷) سرکاری ملازمت میں پہلے سے موجود درخواست گزاران، درخواست جمع کرانے سے قبل اپنے محکمہ سے NOC حاصل کریں اور محکمہ جاتی
سلیکشن کمیٹی کے روبرو جمع کرانے کے لیے انٹرویو کے وقت NOC کی اصل کاپی ہمر او لا ئیں۔
(۷) تقرر، 2023-04-26 کوحکومت سندھ کی جانب سے نو ٹیفائیڈ پالیسی اور سندھ سول سرونٹس ایکٹ 1973 اور اس کے رولز ترمیم شد و وقت
فوقا کی شقوں کے تحت کیا جائیگا۔
vi) امیدواروں کو حکومت سندھ کے جاب پورٹل پر اپ لوڈ کیے گئے شیڈول کے مطابق انٹرویو کے لیے اصل دستاویزات کے ہمراہ محکمہ جاتی
سلیکشن کمیٹی کے روبرو پیش ہونا چاہئے۔
) انٹرویو کے لیےTA&DA نہیں دیا جائے گا۔
وسخط: (خیر النساء ندیم)
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (لٹریسی ) جیکب آباد سندھ