Tender Notice – PAKISTAN AIRPORTS AUTHORITY (PAA) – Karachi
PAKISTAN AIRPORTS AUTHORITY (PAA)
Original Advertisement
A government tender notice has been issued by PAKISTAN AIRPORTS AUTHORITY (PAA), Karachi. The bid submission deadline is 23 February 2026. Originally published in Daily Jang on 27 January 2026.
Tender Details
PAKISTAN AIRPORTS AUTHORITY (PAA)
Sr.
EPADS No.
No
Description & Bid No.
Procurement/Replacement/Up-Gradation
of Conference Room Systems Installed
Fixed Bid
Security
(PKR)
01 F-26011678350
at Level-VI JIAP Karachi.
I/T No. HQPAA/1992/330/XXLN
Procurement/Replacement/Up-gradation
of conference room systems installed at
02 F-26011678356 main conference room IMS resource
center and auditorium level-IV JIAP Karachi.
IT No. HQPAA/1992/332/XXLN
Bid
Submission
Date/Time
Basis
Bid Opening
Date/Time/Place
PKR
(Price)
23-02-2026
1130 Hrs
PKR.
560,473/-
23-02-2026
1100 Hrs
Log. Center (S)
F.O.R
(Log. ANS
Branch)
19-02-2026
1130 Hrs
PKR.
470,000/-
19-02-2026
1100 Hrs
Log. Center (S)
F.O.R
(Log. ANS
Branch)
03 F-26011678676
Procurement of Qty. 08 LED TVs for
Different Locations at Aviation Officers
Mess JIAP Karachi.
As
Mentioned
16-02-2026
1130 Hrs
I/T No. HQPAA/1992/334/XXLN
in Bidding
Documents
16-02-2026
1100 Hrs
Log. Center (S)
(Log. ANS
Branch)
F.O.R
www.paa.gov.pk
PID K-2555/25
Original Text (Urdu)
بولی کی دعوت
پی پی آراے رول نمبر (b)36 کے مطابق ، ذیل میں مذکور و دفتر کی جانب سے درج ذیل ضروریات کے لیے پاکستانی روپے میں سر بمبر بولیاں طلب کی جاتی ہیں ۔
بولیاں PPRA E-PAD /http://eprocure.gov.pk/ دستیاب بولی دستاویزات میں درج شرائط کے مطابق جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
بولیاں PPRA EPADS ویب پورٹل http://eprocure.gov.pk کے ذریعے الیکٹرانک طور پر جمع کرانا لازمی ہے، نیز فزیکل فارم میں بھی ( سر بمہر لفافے میں ) مقررہ تاریخ
اور وقت سے قبل ذیل میں درج ہے پر جمع کرانا ضروری ہے، بصورت دیگر بولی قابل قبول نہیں ہوگی۔
بولیاں الیکٹرانک اور ہارڈ فارمیٹ دونوں صورتوں میں جمع کرائی جائیں گی۔ ہارڈ فارمیٹ میں بولی بولی دستاویز میں فراہم کردہ مخصوص فارمیٹ کے مطابق مکمل پر شدہ اور مطلوبہ معلومات کے
ساتھ سر بمہر لفافے میں ذیل میں درج پتے پر مقررہ شیڈول کے مطابق جمع کرانا لازم ہے، بصورت دیگر بولی قابل غور نہیں ہوگی۔ سر بمہر بولیاں اس روز مقرر و وقت پر کھولی جائیں گی۔
EPADS پر رجسٹریشن اور تربیت یاEPADS کے استعمال میں کسی بھی تکنیکی دشواری کی صورت میں، ممکنہ بولی دہندگان جناب رضوان محمود، ڈائریکٹر PPRA MIS ، کمرہ نمبر 109
پہلی منزل ، FBC بلڈنگ ، سیکٹر 5/2-G اسلام آباد سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر 237-137-111-051 -
نوٹ: شرکت کے خواہشمند تمام ممکنہ بولی دہندگان فوری طور پر PAA کو اطلاع نامه ارسال کریں (جس کے ساتھ ایف بی آر کی ایکٹو ٹیکس پیٹرسٹ سیلز ٹیکس کے لیے %100 تعمیل ] کا کے تمام
ثبوت ) اور GST/NTN سرٹیفکیٹس ذیل میں درج پتے پر یا ای میل کے ذریعے [email protected] پر نہیں۔
اصل بولی سیکیو رٹی کو تکنیکی تجویز کے ساتھ (ہارڈ فارمیٹ ، سر بمہر لفافہ ) مسلک کرنا لازم ہے، جبکہ بولی سیکیو رٹی کی کاپی (پے آرڈر بینک گارنٹی ) EPADS کے ذریعے آن لائن بھی مقررہ
تاریخ اور وقت سے
قبل منسلک کرنا ضروری ہے۔
کنٹریکٹ کی تکمیل کی مدت کنٹریکٹ کی تسلی بخش تکمیل اور وارثی کی مدت کے اختتام تک ہے۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی (PAA) کو معقول وجوہات کی بنیاد پرکسی ایک یا تمام بولیوں کو قبول
یا مسترد کرنے کا حق حاصل ہے، جس کی وجوہات درخواست پر بولی دہندگان کو فراہم کی جائیں گی۔
ی اشتہار PAA کی ویب سائٹ www.paa.gov.pk اور PPRA کی ویب سائٹ www.ppra.org.pk پر بھی دستیاب ہے۔
انتباہ: بولی دہندہ کی جانب سے جمع کرایا گیا کوئی بھی فنانشل انسٹرومنٹ اگر کسی بھی مرحلے پر جعلی ثابت ہو یا نا قابل ادائیگی (اس آخر) ہو جائے تو قانون کے مطابق بلیک لسٹنگ اور قانونی
کارروائی کی جائے گی۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر، لاجسٹکس (ANS) ، لاجسٹکس سینٹر (ساؤتھ )
ہیڈ کوارٹرز پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی ، جی آئی اے پی ، کراچی، پاکستان۔ فون: 2265-9907-021 فکس: 99242675-021