Scholarship for Undergraduate Students
Jamshoro
Deadline: 31 Mar 2026
Original Advertisement
Admissions for undergraduate programs have been opened by Scholarship for Undergraduate Students. Originally published in Daily Jang on 25 February 2026.
Admission Details
http://hec.gov.pk/english/scholarshipsgrants/NBS/Pages/Downloads.aspx
قفون نمبر : 9213345-022 / 9213455-022
回金回
WORK FOR SINDH JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT
www.hworic4sindh.com
INF-KRY-0714/26
Original Text (Urdu)
لیاقت یونیورسٹی
آن میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنز
جامشورو، سندھ - پاکستان
ایچ ای سی نیڈ بیڈ اسکالر شپ
انڈر گریجویٹ طلباء کے لیے اسکالر شپ
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو، ہائر ایجو کیشن کمیشن (HEC) اسلام آباد کے تعاون سے، یونیورسٹی
میں زیر تعلیم طلباء کے لیے " نیڈ میڈ اسکالر شپ پروگرام کے تحت و ظائف پیش کر رہی ہے۔
تعلیمی سیشن 2026-2025 کے لیے LUMHS جامشورو کیمپس میں میرٹ پر داخلہ لینے والے تمام مستحق طلباء جو کہ
ایم بی بی ایس (MBBS) ، بی ڈی ایس (BDS)، بی ایس نرسنگ، بی ایس بائیو میڈیکل انجینئر نگ ، ڈاکٹر آف فزیو تھراپی،
ڈاکٹر آف فارمیسی، اور کالج آف ٹیکنالوجی کے شعبوں سے وابستہ ہیں، اس اسکالر شپ کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔
درخواست دینے کا طریقہ :
مطلوبہ درخواست فارم متعلقہ دفتر سے حاصل کیا جا سکتا ہے یا درج ذیل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے :
نوٹ : وہ طلباء جنہوں نے سیلف فنانس کی بنیاد پر داخلہ لیا ہے ، وہ اس اسکالر شپ کے اہل نہیں ہیں۔
درخواست کہاں جمع کروائیں:
مکمل طور پر پر کیا گیا درخواست فارم تمام ضروری دستاویزات کے ساتھ 31 مارچ 2026 تک تعلیمی اوقات کے دوران
اسٹوڈنٹس فنانشل ایڈ آفس (SFAO)، اکیڈمک بلاک، LUMHS جامشورو میں جمع کروائیں۔
نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے:
اسٹوڈنٹس فنانشل ایڈ آفس / اسکالر شپ آفس
دستخط
ڈاکٹر حاجی محمد شیخ
رجسٹرار
سیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائن